the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے




اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینی مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں کے بعد اس نے یروشلیم میں مسجد الاقصیٰ کے اردگرد کے علاقے میں صورت حال پر قابو پا لیا ہے۔

پولیس کے ترجمان مائیک روزنفیلڈ کا کہنا ہے کہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے قریب پولیس مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوئی۔ پولیس کا  کہنا ہے کہ انہیں ایسی اطلاعات ملی تھیں کہ مظاہرین ممکنہ طور پر یہودی افراد کی  اس علاقے میں آمد کو روکنا چاہتے



تھے۔

یہ جھڑپیں نئے یہودی سال کے شروع ہونے کے چند گھنٹے پہلی ہوئی ہیں۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد کے اندر موجود مظاہرین  نے ان پر پتھراؤ کیا۔

اس واقعے میں کسی کو گرفتار کرنے یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں جبکہ روزنفیلڈ کا کہنا ہے کہ پولیس مظاہرین کے عمارت سے باہر آنے کی صورت میں انہیں گرفتار کر سکتی ہے۔

یروشلم کا یہ علاقہ یہودیوں اور مسلمانوں کے لئے یکساں طور پر باعث تعظیم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.